Friday, May 15, 2009

Taliban

پاکستان کے موجودہ مساہل میں سے ایک بڑا مسۃلہ طالبان ہیں
۔
۔
اور اس مسہلہ سےنجات کا ایک ہی رستہ ہے وہ افغانستان سے امریکہ اور بھارت دونوں کا انخلا ء ہے۔ کیونکہ امریکہ کی افغانستان آمد سے پہلے پاکستان کی مغربی سرحد محفوظ تھی اور نہ ہی بلوچستان لبریشن آرمی تھی اور نہ ہی پاکستانی طالبان۔ اگر پاکستان حکومت واقعی ہی اس مسیلہ سے نمٹنے کے لیے سنجیدہ ہے تو اسے بنیاد کی طرف توجہ دینا ہو گی اور موجودہ حکومت کے منہ میں پچھلی حکومت کی طرح امریکی لالی پا پ ہے۔ اور اس مسہلہ کےحل کے لیے پاکستانی عوام کوکوشش کرنا ہو گی۔

No comments: