skip to main |
skip to sidebar
اللہ کا لا کھ شکر ہے کہ اس نے اس د ن کو پاکستا ن کے لے افتخا ر کا نشا ن بنا دیا ہے اور ہند بنیے کے تما م نا پاک ارا دے خا ک میں ملا د یے
یقینا وہ تما م لوگ جو اس نیک کام میں شامل تھے مبا رک کے مستحق ہیں اور میں ان کے لیے دعا گو ہو کہ اللہ ان کی جان و مال میں برکت دے۔
ابھی ہمارے کچھ لوگ اس بات کے اوپر زور دے رہے ہیں کہ پا کستا ن کو ایٹمی د ھما کے نہیں کرنے چا ہیے تھے یا پا کستا ن اپنا ایٹمی پرو گرام رول بیک کر دے حقیقتا وہ لوگ نہ تو پا کستا ن کے سا تھ مخلص ہیں اور نہ ہی پا کستا ن کے دوست ہیں بلکہ وہ تو میر جعفر اور میر صاد ق ہیں جنھوں نے اسلا م اور آزادی کے جیالوں سے غداری کی۔ اور موجود ہ د ا نشور ، صحا فی ، سیا ستد ا ن جو پا کستان کے ایٹمی پرو گرام کے مخا لف ہیں وہ غدار ہیں۔
پچھلی حکومت نے بھی امریکہ کے آگے گھٹنے ٹیک دیے تھے اور موجودہ حکومت بھی اسی پا لیسی پر عمل کر رہی ہے۔ ہما ر ے حکمرانوں سے تو بہتر تو شمالی کوریا ہے جو اپنے دفاع کے لیے پر عزم ہے اور ہر طرح کے عا لمی د با و کے با و جود اپنے د فا ع کے لیے کوشاں ہے۔
بہر حا ل ایٹمی اثاثے پو ری پا کستا نی قوم کے لیے اللہ کی طرف سے خاص ہیں اور مجھے اللہ کی ذات پر یقیں ہے کہ وہ ان کا حامی و ناصر ہے۔
ہم سب پاکستانیوں پر لازم ہے کہ ہم اس دن اللہ کا خاص شکر ادا کریں اور دعا کریں کو جولوگ اس کار خیر میں شامل تھے اللہ ان کو خوشی و راحت دے ۔ اور ہم سب کو انفرادی و اجتما عی طور پر حکومت پر دباو ڈالنا چاہیے کو وہ ڈاکٹر عبد القد یر خان کو رہا کرے اور ان کی خدمات کے شایان شان نوازے۔
اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
ڈاکٹر عبد القد یر خان زندہ باد
پاکستان پایندہ باد
3 comments:
Allah ka shukar hai, ke uss ne hame Dr Abdul Qadeer aur dusre scientic dye, jihno ne apni zindgi ka bara hisa Pakistan ke lye waqef kar dya.
Pakistan in logon ke azeem kaam ko kabi bhula nahi paye ga.
Long Live Pakistan
Long Live Pak Hero
Love you pakistan
Send flowers to Pakistan
i love Pakistan
maximizer oil in pakistan
health and fitness
Post a Comment